ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب انسٹیوٹ آف کاڈیالوجی سے ملزم کے فرار ہونے کا واقعہ، دو روز بعد مقدمہ درج

پنجاب انسٹیوٹ آف کاڈیالوجی سے ملزم کے فرار ہونے کا واقعہ، دو روز بعد مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کاڈیالوجی  سے ملزم کے فرار ہونے کا واقعہ، دو روز بعد مقدمہ درج ہوگیا 
شادمان میں واقعہ کا مقدمہ کار سرکار مداخلت سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کرلیا ۔ فقیر حسین نامی ملزم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے 2روز قبل فرار ہوا۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم فقیر حسین کو کراچی پولیس نے مغلپورہ سے گرفتار کیا ،دوران حراست طبیعت بگڑنے پر ملزم فقیر حسین کو پی آئی سی منتقل کیا گیا،ملزم فقیر حسین کو پولیس پارٹی چیک اپ کے بعد واپس لیکر جانے کیلئے گیٹ پر پہنچی ،چارملزمان کانسٹیبل علی حمزہ سے مزاحمت کے بعد ملزم فقیر حسین چھڑوا کر فرارہوگئےملزم کاشی اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ پولیس اہلکار علی حمزہ کی وردی پھاڑ کر ملزم کو لیکر فرار ہوا
تھانہ شادمان پولیس نے کراچی پولیس کے اہلکار آفتاب حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔