سٹی 42: اداکارہ نشو بیگم کاداماد اور اداکارہ فردوس کا بیٹا علی رضا انتقال کر گیا
علی رضا کی نماز جنازہ رات 9 بجے فردوس مارکیٹ میں ادا کی گئی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ، متوفی اداکارہ صاحبہ کا بہنوئی تھا
Stay tuned with 24 News HD Android App