ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کے ساتھ دوسرا ٹی ٹونٹی؛   12 باقی گیندوں سے پاکستان کو28 رنز درکار

بنگلہ دیش کے ساتھ دوسرا ٹی ٹونٹی؛   12 باقی گیندوں سے پاکستان کو28 رنز درکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ مین پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم دوسرا میچ بچانے کے لئے بظاہر ناممکن دکھائی دے رہا ٹارگٹ چیز کر رہی ہے۔  12 باقی گیندوں سے پاکستان کو28 رنز بنانا ہیں۔

بنگلہ دیش نے پہلے کھیل کر  133 رنز بنائے تھے۔ 

18 اوورز کے اختتام پر پاکستان کی 8 وکٹین گری ہیں اور پاکستان کا مجموعہ  106 رنز ہے.

پاکستان نے 100 رنز  17 اوورز میں بنائے تھے۔