ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر بھر میں گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کا فیصلہ

شہر بھر میں گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: واساوپی ایچ اےکی مشترکہ حکمت عملی تیار  ہوگئی ، شہر بھر میں گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا 
ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت ویڈیو لنک میٹنگ ہہوئی ، آن لائن اجلاس میں تمام ڈائریکٹرز و ایکسینز شریک ہوئے ، 
شہربھرکی گرین بیلٹس کونیچےکرنےکےعمل کومربوط بنانےپرغورکیاگیا،گرین بیلٹس سےبارشوں میں پانی کےفوری اخراج کیلئےضروری اقدامات کاجائزہ لیاگیا، ایم ڈی واسا نے کہا گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کے عمل میں واسا و پی ایچ اے باہمی مشاورت سے کام کریں،کسی بھی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،