ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور میں 231 ٹریفک حادثات؛ 298 افراد زخمی 

 لاہور میں 231 ٹریفک حادثات؛ 298 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24گھنٹےکےدوران231ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 298 افراد زخمی ہوئے،112شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
186معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،