Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: ڈی ایچ اے فیز ٹو لالک جان چوک پر ٹریفک حادثہ ہواریسکیو کے مطابق تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی ریسکیو نے لاش جنرل ہسپتال منتقل کر دی شیئر کریں: لاہور