ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت میں انسپکٹرسیف اللہ نیازی کےمقدمہ قتل کاچالان پیش

عدالت میں انسپکٹرسیف اللہ نیازی کےمقدمہ قتل کاچالان پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:شیراکورٹ میں موٹرمکینک کےہاتھوں انسپکٹر سیف اللہ نیازی کےقتل کاکیس، سیشن کورٹ میں انسپکٹرسیف اللہ نیازی کےمقدمہ قتل کاچالان پیش کردیاگیا۔

ایڈیشنل سیشن جج شعیب قریشی نےکیس کی سماعت کی، عدالت میں ملزم عدیل کی جانب سےحافظ اسرارالحق ایڈووکیٹ نےوکالت نامہ پیش کیا۔

مقتول کے بیٹے بابر خان سمیت 4 گواہوں کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کردیے گئے، ملزم عدیل پرانسپکٹرسیف اللہ نیازی کےگالیاں دینےپرفائرنگ کرکےہلاک کرنیکاالزام ہے۔