ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نولکھا: رشتہ داروں کےدرمیان لڑائی جھگڑا، 45 سالہ شخص جاں بحق

نولکھا: رشتہ داروں کےدرمیان لڑائی جھگڑا، 45 سالہ شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:نولکھاکےعلاقےمیں رشتہ داروں کےدرمیان لڑائی جھگڑا، دھکم پیل کےباعث45سالہ شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اشفاق کارشتہ داروں کیساتھ گھریلولڑائی جھگڑاہوا،دھکم پیل کےدوران اشفاق بےہوش ہوگیا،اشفاق کوہسپتال لےجایاگیامگروہ جانبرنہ ہوسکا،پولیس نےلاش کومردہ خانےمنتقل کردیا۔