ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات اور گردونواح میں زلزلہ آگیا

سوات اور گردونواح میں زلزلہ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.8 اور گہرائی 176 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ 

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ 

 دوسری جانب مقامی انتظامیہ کی جانب سے زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔