ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر بارش ؛ پنجاب بھر میں بادل برس پڑے

موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر بارش ؛ پنجاب بھر میں بادل برس پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سینٹرل ریجن کے مختلف مقامات پر بارش ہوگئی 
لاہور اسلام آباد موٹروے ایم2 کے مختلف مقامات پر بوندا باندی اور ابر آلود موسم ہوگیا ۔پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم4 کے مختلف حصوں میں ہلکی بوندا باندی ہے ۔ موٹروے ایم5 ملتان تارحیم یار خان تک متعدد مقامات پربارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ 
سنٹرل زون قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، پتوکی ، اوکاڑہ میں ہلکی بارش  ہو رہی ہے ۔ میاں چنوں، خانیوال ، بہاولپور، احمد پور شرقیہ اور رحیم یار خان میں بارش ہورہی ہے ۔
بارش میں رفتار کم رکھیں اور مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔