ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت سے پہلے خوفناک حادثہ ؛ فیکٹری ایریا میں ایک اور نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی

بسنت سے پہلے خوفناک حادثہ ؛ فیکٹری ایریا میں ایک اور نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیکٹری ایریا کے علاقے میں 25 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا ۔
عدنان مست اقیال روڈ غازی روڈ گیریزن سکول والٹن روڈ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔

گلے پر ڈور پھرنے سے مضروب ہو کر بذریعہ ریسکیو ایمرجنسی جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔