سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 262 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 317 افراد زخمی ہوئے۔107شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
209معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App