سٹی 42:بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر دیا۔
بنگلہ دیش نے بھارت میں سکیورٹی خدشات کے باعث بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔
بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے مشیر کھیل نے کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد بائیکاٹ کا اعلان کیا۔آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ کرنے کیلئے ایک دن کی مہلت دی تھی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App