سٹی 42:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔
نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن،گلشن معمار،نارتھ ناظم آباد ،احسن آباد، جامعۃ الرشید ،صدر،سول اسپتال، نیو کراچی اور بفرزون میں تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔
بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، ساتھ ہی کراچی کی عوام کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔