پی ایس ایل 9; سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی

پی ایس ایل 9; سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: پاکستان سپر لیگ سیزن  9 (پی ایس ایل ) کے سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی.

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے لئے ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی.پی ایس ایل فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹنگ کا شیڈول دےدیا ہے، پی ایس ایل فرنچائزز جن کے کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے ان کے متبادل کھلاڑیوں کو پک کریں گے۔فرنچائزز انیسواں اور بیسویں کھلاڑی کے لئے سپلیمنٹری ڈرافٹنگ کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن کا پہلا میچ 17 فروری کو لاہور میں لاہور قلندرز اور  اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔