ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا

Moon
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب 1444 ہجری منگل 24 جنوری کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے ممبران اور فنی ماہرین نے شرکت کی۔

 مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر