ویب ڈیسک: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے کسی کی جان نہیں لی۔
ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صرف 0 اعشاریہ 24 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
COVID-19 Statistics 22 January 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 3,726
Positive Cases: 09
Positivity %: 0.24%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 09
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) January 22, 2023