این اے 124 سے  پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے

این اے 124 سے  پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فصیح اللہ : پیپلزپارٹی کےنائب صدر لاہور  اور این اے 124 سے  پی پی ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے۔

 این اے 124 سے  پیپلزپارٹی کے  ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے,شہباز بھٹی کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا.مرحوم شہباز بھٹی کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر  راستے میں ہی  انتقال کرگئے ,شہباز بھٹی پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر  رہے ,مرحوم کی نماز جنازہ ما نوالا شیخوپورہ میں آج شام ادا کی جائے گی۔