وزیر اعظم عمران خان اپنی تنخواہ کا بتا کر مشکل میں پھنس گئے

وزیر اعظم عمران خان اپنی تنخواہ کا بتا کر مشکل میں پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: وزیر اعظم عمران خان اپنی تنخواہ کا بتا کر مشکل میں پھنس گئے۔وزیراعظم کے دو لاکھ میں گزارہ نہ ہونے کے بیان کامعاملہ،مزدورکی بنیادی تنخواہ میں اضافےکےمطالبےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن کنول لیاقت ایڈووکیٹ نےجمع کرائی ہے ،قراداد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نےکہاکہ انکاگزارا2لاکھ روپےتنخواہ میں نہیں ہوتا۔اگروزیراعظم کا2لاکھ میں گزارانہیں ہوسکتاتو15ہزارتنخواہ والےکاکیساہوسکتاہے،ملک میں مزدورکی تنخواہ بڑھاکر30ہزارروپےکی جائے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer