رچنا ٹاؤن میں افسوسناک ٹریفک حادثہ

رچنا ٹاؤن میں افسوسناک ٹریفک حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) رچنا ٹاؤن  میں ٹرک اور وین کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق  اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق رچنا ٹاؤن کےعلاقے میں ٹرک اور وین  آپس میں ٹکرا گئے،  جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اورحادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

Sughra Afzal

Content Writer