ذیشان کے زیر استعمال گاڑی کس کی تھی؟؟؟ جانیے

ذیشان کے زیر استعمال گاڑی کس کی تھی؟؟؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے ذیشان کے زیر استعمال گاڑی فیصل آباد مبینہ پولیس مقابلے   میں مرنے والے عدیل حفیظ کی ملکیت  تھی۔
ساہیوال واقعے میں گاڑی کا معاملہ، گاڑی فیصل آباد میں مارے جانے والے عدیل حفیظ کی ملکیت تھی۔ گاڑی عدیل نے آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے نو مئی 2018 خریدی۔


گاڑی ثاقب محمد نامی شخص سے چھ لاکھ اسی ہزار کی خریدی گئی، گاڑی کچھ عرصے سے ذیشان جاوید کے استعمال میں تھی، ذیشان کے فون سے فیصل آباد میں مرنے والے عثمان کے ساتھ سیلفی بھی حاصل کر لی گئی۔

Shazia Bashir

Content Writer