آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا امکان

آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سانحہ ساہیوال کے بعد آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا امکان ہے، وزیراعظم کی پاکستان واپسی کے بعد تبادلہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کے بعد آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا امکان ہے وزیراعظم کی پاکستان عمران خان کی وطن پاکستان واپسی کے بعد تبادلہ متوقع ہے۔

ایڈیشنل آئی جی عارف نوازاورخالد دادلک کے نام زیرغور۔

Shazia Bashir

Content Writer