ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری: بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق

مری: بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر کار حادثے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار مقامی افراد کی کار کے بریک فیل ہو گئے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer