ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:سپر ایٹ راؤنڈ کا سنسنی خیز دن، آج 2 میچ شیڈول

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:سپر ایٹ راؤنڈ کا سنسنی خیز دن، آج 2 میچ شیڈول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ، پہلے میچ  میں سری لنکا اور انگلینڈ جبکہ دوسرے میچ میں بھارت اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے آئیں گے۔

 پہلا میچ  سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر 2:20 بجے پالی کیلے میں کھیلا جائے گا ، بھارت اور جنوبی افریقہ شام 6:30 احمد آباد میں آمنے سامنے ہوں گے ۔ 

 یہ میچز گروپ پوائنٹس کے لیے انتہائی اہم ہیں کیونکہ سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات پر ہر پوائنٹ کا اثر پڑے گا، سری لنکا-انگلینڈ میچ میں میزبان ٹیم اپنی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کرے گی، جبکہ انگلینڈ بھی پوائنٹس کی دوڑ میں آگے رہنے کے لیے میدان میں بھرپور کوشش کرے گا۔

 دوسرے میچ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹاکرا سپر ایٹ مرحلے کے گروپ کے توازن کے لیے فیصلہ کن ہوگ