ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورپولیس کا کمیونٹی پٹرولنگ شروع کرنےکا فیصلہ

 لاہورپولیس کا کمیونٹی پٹرولنگ شروع کرنےکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہورپولیس نے کمیونٹی پٹرولنگ کا آغاز کرنےکا فیصلہ کرلیا ، پولیس کو ایک کال کریں اوراپنےعلاقےمیں پولیس کا گشت لگوالیں۔ 

کرائم کنٹرول کرنے کیلئےپولیس شہریوں کےفیڈبیک سےپٹرولنگ پلان تشکیل دے گی، پولیس کو کی گئی کال کےبعد پولیس پٹرولنگ افسران کوعلاقےمیں گشت کیلئےروانہ کرے گی، پولیس ہاٹ سپاٹ اورپولیس کودی جانیوالی کال سےڈیٹا کومنسلک کرکےپٹرولنگ پلان مرتب کیاجائے گا ۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متعدد ایسےمقامات جہاں پٹرولنگ نہیں ہوتی اس کی اطلاع بھی پولیس کو دی جاسکے گی ۔