وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چین کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کی اطلاع دی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یہ رقم اسی ہفتے موصول ہونے کی توقع ہے اور رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer