ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بشریٰ بی بی کو نیب نوٹس، اسد عمر کا ردِ عمل آ گیا

بشریٰ بی بی کو نیب نوٹس، اسد عمر کا ردِ عمل آ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔

بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس بھیجا گیا جو ایک گھریلو خاتون ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق ہے نہ ہی کبھی عوامی عہدہ سنبھالا۔خیال رہے کہ توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے معاملے میں نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔

نیب نے عمران خان کے ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی 9 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer