انڈونیشیا، استاد کی 13 طالبات سے پانچ سال تک زیادتی 

 Indonecia teacher raped students
کیپشن: Accused sentenced to life imprisonment
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انڈونیشیا میں ایک استاد حیوانیت کی ساری حدیں پار کردی ہیں، تقریبا پانچ سالوں تک درندہ صفت ٹیچر  طالبات سے  زیادتی کرتا رہا۔

 تفصیلات کے مطابق    استادنے کم سے کم تیرہ طالبات کے ساتھ زیادتی کی  جن میں کئی حاملہ بھی ہوگئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریبا پانچ سالوں تک  استاد ان طالبات کی  زیادتی کرتا رہا ۔ عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ ملزم ایک بورڈنگ سکول کا پرنسپل تھا ۔ 
مغربی جاوا  بانڈونگ شہر میں واقع طالبات کے سکول پرنسپل ہیری ویراون نے اپنا جرم قبول کرتے ہوئے  متاثرہ طالبات اور ان کے اہل خانہ سے معافی بھی مانگی ہے ۔ الزام ہے کہ اس نے 11 سے 14 سال کے درمیان کی 14 طالبات سے زیادتی کی۔
ملزم نے 2016 سے 2021 کے درمیان یہ گھناؤنا کام کیا۔