پشاور زلمی اسکواڈ کے 4 اہم ارکان کورونا کا شکار

پشاور زلمی اسکواڈ کے 4 اہم ارکان کورونا کا شکار
کیپشن: Peshawar Zalmi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ کے 4 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ 

ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے اسکواڈ کے 4 ارکان کے معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے تھے۔  پشاور زلمی کے تین کھلاڑیوں عثمان قادر، بین کٹنگ، سہیل خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے سپورٹ اسٹاف کے ہاشم آملہ کا بھی کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ پشاور زلمی کو 16 کھلاڑی دستیاب تھے، ضوابط کے مطابق گزشتہ روز میچ کا انعقاد ہوا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر