چکن سستا ہوگیا

چکن سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) شہر میں برائلر کی رسد میں بہتری سے قیمت میں کمی کے باعث قیمت میں مزید کمی،  مرغی کا گوشت چار روپے سستا ہو گیا تاہم فارمی انڈوں کی قیمت 91 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

 شہر میں برائلر کی رسد میں بہتری کے باعث قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔  زندہ مرغی تین روپے کمی کے بعد148 روپے جبکہ مرغی کا گوشت چار روپے کمی کے بعد 215 فی کلو ہو گیا ہے۔ فارمی انڈے 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔  شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی کروائے تاکہ عام شہری مہنگائی کے اس دور میں مرغی کا گوشت کھا سکیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔