علی ظفر کی پہلی پاکستانی ایکشن فلم طیفا ان ٹربل کاپہلا ٹیزر ریلیز

علی ظفر کی پہلی پاکستانی ایکشن فلم طیفا ان ٹربل کاپہلا ٹیزر ریلیز
کیپشن: City42 - Teefa Kaun Hai
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رائل پارک(زین مدنی)گلوکار و اداکار علی ظفر کی پہلی پاکستانی ایکشن فلم طیفا ان ٹربل کا پہلا باقاعدہ ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار و اداکار علی ظفر کی فلم طیفا ان ٹربل کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیاگیا  جس میں وہ ایک ماڈرن لاہوری انداز میں ڈائیلاگز بولتے نظر آرہے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں اداکارہ مایا علی ،جاوید شیخ اور دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم کا میوزک بھی علی ظفر نے ترتیب دیا ہے ۔