ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

 وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا .

ذرائع  کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلے توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔