ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پانچ بزنس گروپ بلوچستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہےہیں

Balochistan Mining, Precious minrals , City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42:    پانچ کاروباری گروپ بلوچستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں۔ ان گروپوں نے خود اپنی  انویسٹمنٹ کے بارے میں اعلان کر کے بتایا ہے۔

بلوچستان میں بزنس اور صنعتکاری کے متعلق یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوبا کورمنرلز  کے درمیان  جوائنٹ  وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔

معاہدےکے تحت گلوباکورمنرلز لمیٹڈ بلوچستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگی۔ 

معاہدےکے تحت چاغی میں سونے اور تانبے سمیت معدنیات کی تلاش میں سرمایہ کاری کی جائےگی۔

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز  نے اس اہم ڈیویلپمنٹ کے متعلق کومنٹ کیا ہے کہ  معدنی ترقی کے ساتھ ہی ملک میں امن، ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔