ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس اہلکار منشیات فروش نکلا؛ مقدمہ درج

پولیس اہلکار منشیات فروش نکلا؛ مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پولیس  اہلکار  منشیات فروش نکلا
پولیس اہلکار کے خلاف منشیات فروشی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ کیوان عاشق کو سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے حراست میں لیا۔
سی سی ڈی نے تحقیقات کر کے اہلکار کو ڈیفنس پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابقپولیس اہلکار کو ہیروئن فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا ۔
اہلکار مبینہ طور پر ایس ایچ او باغبانپورہ کا کارخاص تھا۔