ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرسمس قریب آتے ہی گراں فروش مافیا نے چکن کی قیمت بڑھا دی

کرسمس قریب آتے ہی گراں فروش مافیا نے چکن کی قیمت بڑھا دی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:کرسمس کا تہوار قریب آتے ہی گراں فروش مافیا سرگرم ہو گیا۔
سرکاری طور پر چکن کی قیمت22روپے اضافے کے بعد562روپے مقرر کی گئی تاہم مارکیٹ میں چکن600روپے تک فروخت ہو رہاہے۔
 مارکیٹ میں زندہ برائلر 360،تھوک374 اور پرچون 388 روپے فی کلوگرام ہے۔
انڈے کی فی درجن قیمت 363 روپے مقرر ہے اس طرح ،پیٹی 10 ہزار 770 روپے کی ملے گی۔