حضرو میں پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی جمع، تجویز کنندہ، تائید کنندہ گرفتار

May nine absconders, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد عمران: حضرو میں تحریک انصاف کے رہنما قاضی احمد اکبر کے تجویز کنندہ اور تائید کندہ کو آر او آفس کے باہر سے گرفتار لیا گیا ۔  

پولیس کا کہنا ہے کہ معاویہ علی زئی اور ندیم اشتیاق بھٹی  9 مئی کے واقعے میں حضرو پولیس کو مطلوب ہیں ۔قاضی احمد اکبر نےصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی ون سے جمع کروائے۔قاضی احمد اکبر 9مئی کے بعد سے روپوش ہیں ان کے کاغذات نامزدگی شیخ احسن الدین ایڈوکیٹ نے جمع کروائے ہیں۔