رواں سال پاکستان میں کیاکیا ٹرینڈ کرتا رہا؟جانیے

رواں سال پاکستان میں کیاکیا ٹرینڈ کرتا رہا؟جانیے
کیپشن: Social Media
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مختصر ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2022 کے اختتام پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے رجحانات پر مبنی رپورٹ جاری کردی۔

اس فہرست کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاک پر اس سال سب سے زیادہ نت نئی لائف ہیکس، پکوان، کھیلوں کی کامیابی کا جشن، مختلف دھنوں پر پرفارم کرنے کے علاوہ چند دیگر موضوعات سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

ٹک ٹاک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستانی معروف ٹک ٹاکرز کو ان کے کام کے اعتبار سے مختلف زمروں میں تقسیم کر کے ان کی مقبولیت کے اعتبار سے فہرست جاری کی ۔ 

اس رپورٹ میں مقبول ترین رجحانات، آڈیو اور دیگر چیزوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

رواں سال کن ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز مقبول ترین رہیں؟
1. @hoormahaveera

2. @jannatmirza

3. @mashalllkhan

4. @wasifghafoor65

5. @ken_doll_dubai

رواں سال کن ٹک ٹاکرز کی لائف ہیکس پر مبنی ویڈیوز مقبول ہوئیں؟
1. @laraib_rahim

2. @irfanjunejo

3. @talha_reviews

4. @biashair006

5. @danial.ahmed8

ٹک ٹاک پر کن مقبول گانوں کی دھنوں کا چرچا رہا
1. حبیبی - عاصم اظہر

2. جھوم - آر اینڈ بی مکس - علی ظفر

3. پسوری - شائے گل اور علی سیٹھی

4. اگے دیکھ ( پاکستان سپر لیگ) - عاطف اسلم اور آئمہ بیگ

5. ایک لمحہ - اذان سمیع خان

سال 2022 کے بریک تھرو اسٹارز
1. @xarnishkhan پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زرنش خان نے اس سال ٹک ٹاک پر بھی راج کیا۔ ان کا شمار ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی مشہور شخصیات میں رہا۔

2. @laibakhurramm اس سال لاریب خرم کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

3. @daniyakanwal ڈانس پر مبنی ویڈیوز کی کیٹیگری میں دانیہ سے بہتر کوئی نہیں۔

کھانوں پر مبنی ویڈیوز کا رجحان
1. فوڈ ہیک

2. کیلے کی روٹی

3. افطار کا وقت

4. برگر اور فرائز