ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ دلہےکو مہنگی پڑگئی

 شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ دلہےکو مہنگی پڑگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  راولپنڈی میں شادی کی تقریب کےدوران فائرنگ سےوائس چیئرمین یونین کونسل 9 کی ہلاکت،تھانہ پیرودھائی پولیس نے واقع کا مقدمہ دلہا کے خلاف درج کردیا ۔

راولپنڈی   میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یونین کونسل 9 کےوائس چیئرمین کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا،پولیس کےمطابق   دلہا کے خلاف دفعہ 324کے تحت تھانہ پیرودھائی کے اے ایس آئی کی مدعیت میں مقدمہ درج  کرلیا گیا، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ گشت کے دوران فائرنگ کی آوازیں سنیں، شادی کی تقریب پر پہنچا تو نعیم خان زخمی تھا، پولیس کا کہنا تھا کہ دلہا ظہور نےمہندی کےفنکشن پر فائرنگ کرواکرجرم کا ارتکاب کیا۔