ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسوسناک خبر، لاہور میں دھماکہ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) مناوں کے علاقے میں سیوریج لائن میں دھماکہ ہوا،تاہم خوش قسمتی سے دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے میں گیس بھرنے کے باعث سیوریج لائن میں دھماکہ ہوا، دھماکے کی زور دار آواز کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، دھماکے کی اطلاع ملنے پر واسا حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، جو جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہےہیں۔