محکمہ تعلیم کی نااہلی، اڑھائی ہزار اساتذہ کا پانچ سال کا کنٹرکٹ ختم

محکمہ تعلیم کی نااہلی، اڑھائی ہزار اساتذہ کا پانچ سال کا کنٹرکٹ ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) محکمہ تعلیم کی نااہلی، 2012 میں بھرتی ہونے والے اڑھائی ہزار ایجوکیٹرز مستقل  نہ ہوسکے۔ اساتذہ پانچ سا لوں سے مختلف سکولوں میں پڑھارہے تھے۔اڑھائی ہزار اساتذہ کا پانچ سال کا کنٹرکٹ ختم ہوچکا ہے۔

اساتذہ کو کنٹریکٹ ختم ہونے کے باعث محکمے  کی جانب سے کام کرنے سے روک دیا گیا  تھا ۔ سکول ایجوکیشن نے  اساتذہ کو ایجوکیشن  اتھارٹی کی ڈسپوزل پر بھیج دیا۔ سکول ایجوکیشن اتھارٹی  کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن  اتھارٹی  کو لکھے گئے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ان اساتذہ کے کنٹریکٹ میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ کنٹریکٹ میں اضافہ کرنے کے بعد ان کو مختلف سکولوں میں تعینات کیا جائے گا۔

مزید دیکھئے: