ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ہاکی ٹیم کی پہلی کامیابی 

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ہاکی ٹیم کی پہلی کامیابی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔

ٹاپ8میں جگہ نہ بنانیوالی ٹیمیں9ویں اور16ویں پوزیشن کےمیچز کھیل رہی ہیں ۔ پاکستان نے جاپان کو ہرا کر ایونٹ میں اپنا پہلا میچ جیتا ہے ۔ پاکستان نےدلچسپ مقابلے کے بعد جاپان کو 3کےمقابلےمیں4 گول سے ہرایا ۔ 

پاکستان ہاکی ٹیم اپنا اگلا میچ نیوزی لینڈ کےخلاف کھیلے گی۔