خون سفید ہوگیا، پیسوں کے معاملےپر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

خون سفید ہوگیا، پیسوں کے معاملےپر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جعفرآباد کے پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یارکی حدودکچھی بندمیں بیٹے نےفائرنگ کرکےباپ کوقتل کردیا۔ 

افسوس ناک واقع پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یارکےحدودگوٹھ لیاقت علی کھوسہ میں پیش آیا، جہاں پر بدبخت بیٹے علی نواز بگٹی نے پیسوں کے معاملے پر ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکےاپنےباپ شاہ مراد بگٹی کوقتل کردیااور موقع سےفرارہوگیا۔

اطلاع ملنےپرحدود کی پولیس نےجائے وقوعہ پرپہنچ کرلاش کوسول ہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیا، جہاں پرضروری کاروائی کےبعدلاش ورثاکےحوالےکی گئی۔واقع کی مزیدتفتیش ڈیرہ اللہ یارپولیس کررہی ہے۔