ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین سٹی نیوز نیٹ ورک سید افضل نقوی انتقال کر گئے

چیئرمین سٹی نیوز نیٹ ورک سید افضل نقوی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر)چیئرمین سٹی نیوز نیٹ ورک سید افضل نقوی انتقال کر گئے،، مرحوم کی نماز جنازہ منگل کی صبح اداکی جائےگی، سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی سمیت اہم حکومتی ،سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سٹی نیوز نیٹ ورک سید افضل نقوی اتوار کی سہ پہر انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ان کی رہائشگاہ 37 ڈی ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائےگی، مرحوم افضل نقوی کی تعلیم کی فروغ کے لیے بے حد خدمات تھیں، مرحوم سماجی رہنما بھی تھے ۔

سید افضل نقوی کے انتقال پر مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی ، مونس الٰہی ،سالک حسین، شافع حسین سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer