مریم نواز کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے جھگڑا، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مقدمہ درج

مریم نواز کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے جھگڑا، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  احتساب عدالت لاہور میں پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھیننے اور جھگڑا کرنےکے خلاف کیپٹن ریٹائرصفدرکیخلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرصفدرکیخلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  مقدمہ پولیس اہلکاروں سے لاٹھی چھیننے اور لڑائی جھگڑے پردرج کیاگیا۔  مقدمہ میں جہانزیب اعوان اور 10 سے15نامعلوم افراد بھی نامزد ہیں۔  مریم نواز کی پیشی کےبعدکیپٹن ریٹائرصفدرکی اہلکارسےمڈبھیڑ ہوئی تھی۔
 

Shazia Bashir

Content Writer