واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ

واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب تیزرفتار پک اپ کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر لگنے سے تین ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب تیز رفتار پک اپ نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار خاتون کی گود  سے 3 ماہ کی بچی گرکر موت کی وادی میں چلی گئی، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور پک اپ قبضہ میں لے لی۔

Sughra Afzal

Content Writer