ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور میں 235 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 284 زخمی 

  لاہور میں 235 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 284 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 235 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 284 زخمی ہوئے،104 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
180 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔ 
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔