سٹی 42؛ پی ٹی اےڈیوٹی ممکنہ طورپر50فیصدکم ہونےکےباوجودموبائل فون سستےنہیں ہونگے۔
ڈی جی ایولیوایشن کسٹم نےموبائل اولیوایشن ڈیوٹی میں100فیصداضافہ کردیا۔
تاجران موبائل فون ہال روڈمارکیٹ نے کہا اولیوایشن ڈیوٹی میں اضافے سےفون سستےنہیں ہونگے
اولیوایشن ڈیوٹی بڑھنے سے پی ٹی اے ٹیکس سلیب پر ٹیکس پھر بڑھ جائے گا اس لیے عام شہری کو پی ٹی اے ڈیوٹی ختم ہونے یا کم ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ 100 فیصد اضافے کی وجہ سے موبائل مزید مہنگے ہوجائیں گے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App