ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل الیون میں پشاور زلمی کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ۔

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے 183 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

پشاور زلمی نے تین وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔

کوشال مینڈس 80، فرحان یوسف 58،بابر اعظم 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔کراچی کنگز کے عباس آفریدی ، حسن علی اور خوشدل شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔