لاہور:231 ٹریفک حادثات رپورٹ،233 افراد زخمی

لاہور:231 ٹریفک حادثات رپورٹ،233 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان:شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 231 ٹریفک حادثات رپورٹ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 233 افراد زخمی ہوئے، 107 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 126 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئےہیں۔