ایس ایس پی محمد فیصل ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات

ایس ایس پی محمد فیصل ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے ایس ایس پی محمد فیصل کو ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات کیا ہے۔
 محمد فیصل اس وقت ڈی پی او سرگودھا تعینات تھے۔ محمد فیصل گریڈ انیس کے جونیئر افسر ہیں جنہیں گریڈ بیس کی سیٹ پر ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن لاہور سید علی ناصر رضوی کو پنجاب سے ریلیو کر کے آئی جی آسلام آباد پولیس چارج لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer